• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

اسرائیل کی مذہبی سیاسی جماعت’’ جیوش ہوم ‘‘ تحلیل

پیر 31-12-2018
in صیہونیزم
0
اسرائیل کی مذہبی سیاسی جماعت’’ جیوش ہوم ‘‘ تحلیل
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیلی وزیر تعلیم نفتالی بینیٹ اور وزیر انصاف ایلیٹ شاکید نے اپنی جماعت ’’جیوش ہوم‘‘ کو تحلیل کرنے کے بعد نئے نام سے جماعت قائم کرنے کا اعلان کیا ہے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق نفتالی بینٹ اور ایلیت شاکید نے تل ابیب میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ وہ ایک نئی جماعت تشکیل دیں گے جن میں مذہبی اور سیکولر لیڈروں کو یکساں طورپر شامل کیا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ ایک ایسی جماعت تشکیل دینا چاہتے ہیں جو سیاسی میدان میں نیتن یاھو کا مقابلہ کرسکے۔

خیال رہے کہ نفتالی بینٹ کی جماعت ’’جیوش ہوم‘‘ موجودہ اسرائیلی وزیراعظم کے سیاسی اتحادی ہیں مگر وہ آئندہ سال ہونے والے پارلیمانی انتخابات میں نیتن یاھو کے خلاف میدان میں اترنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔

Tags: اسرائیلانتخاباتپارلیمانیتل ابیبجیوش ہومکانفرنسنیتن یاھووزیر تعلیموزیراعظم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.