• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

اسرائیل کی انتخابات میں غیرملکی مداخلت روکنے کے لیے ’’فیس بک‘‘ سے مدد کی اپیل

جمعرات 07-02-2019
in صیہونیزم
0
اسرائیل کی  انتخابات میں غیرملکی مداخلت روکنے کے لیے ’’فیس بک‘‘ سے مدد کی اپیل
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی حکام اور سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ ’’فیس بک‘‘ کے عہدیداروں کے درمیان ہونے والے ایک اجلاس میں آئندہ اپریل میں اسرائیلی ریاست کے پارلیمانی انتخابات میں غیرملکی مداخلت کی روک تھام کے لیے باہمی تعاون سے اتفاق کیا گیا ہے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق دو روز قبل ’’فیس بک‘‘ اور اسرائیلی حکام کی اہم میٹنگ ہوئی۔ اس میٹنگ میں نو اپریل کو ہونے والے پارلیمانی انتخابات میں غیرملکی مداخلت کے امکانات پر غور کیا گیا۔

اخبار ’’یدیعوت احرونوت‘‘ کے مطابق فیس بک انتظامیہ نے اسرائیلی حکومت کو یقین دلایا ہے کہ وہ انتخابات سے قبل اور دوران اسرائیل کے انتخابی عمل پراثرانداز ہونے والے غیرملکی اشتہارات کو اسرائیل میں بلاک کریں گے۔ اس کےعلاوہ فیس بک وہ انتخابات پر اثرا انداز ہونے والے پروپیگنڈہ مواد کو بھی اسرائیل میں شائع نہیں کرے گا۔

Tags: اسرائیلاشتہاراتانتخاباتپارلیمانیپروپیگنڈہصیہونیغیرملکیفیس بکمیٹنگ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.