• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

اسرائیل کی اردنی شہریوں کو آئندہ ہفتے رہا کرنے کی یقین دہانی

منگل 05-11-2019
in صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
اسرائیل کی اردنی شہریوں کو آئندہ ہفتے رہا کرنے کی یقین دہانی
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطین پر قابض صیہونی ریاست اسرائیل کی جانب سے اردنی شہریوں کی رہائی کی یقین دہانی پر  فلسطینی نژاد اردنی دو شیزہ  ھبہ اللبدی نے بھوک ہڑتال  معطل کردی ۔

تفصیلات کے مطابق اردنی وزیرخارجہ ایمن الصفدی نے بتایا کہ اسرائیلی حکومت حراست میں لیے گئے دونوں اردنی شہریوں 24سالہ  ھبہ اللبدی اور 28 سالہ عبدالرحمان مرعی کو رہا کرنے پر رضا مند ہوگیا ہے۔

 ھبہ اللبدی کے وکیل نے بتایا کہ اردنی  وزیرخارجہ کو اسرائیل کی جانب سے ان کے شہریوں کی آئندہ ماہ رہائی کی یقین دہانی پر ان کی  موکلہ ھبہ اللبدی نے 42 روز سے جاری بھوک ہڑتال معطل کردی ہے۔ اسرائیلی حکام کی طرف سے کہا گیا ہے کہ اللبدی اور عبدالرحمان مرعی کو آئندہ جمعرات کو رہا کرنے کے بعد اردن روانہ کردیا جائے گا۔

واضح  رہے کہ ھبہ اللبدی کواسرائیلی فوج نے دو ماہ قبل اس وقت حراست میں لیا تھا جب وہ اردن سے مقبوضہ مغربی کناے میں اپنے ایک عزیز کی شادی میں آئی تھیں۔ اس عرصے میں ایک دوسرے اردنی شہری اور کینسر کے مریض عبدالرحمان مرعی کو حراست میں لے لیا گیا تھا۔ ھبہ اللبدی نے بلا جواز حراست کے خلاف بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال شروع کی تھی۔

Tags: اردنی شہریاردنی وزیرخارجہعبدالرحمٰن مرعیفلسطینی نژاد اردنی دو شیزہھبہ اللبدی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.