• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل کا مقبوضہ مغربی کنارے میں 10 لاکھ یہودی آبادکرنے کااعلان

جمعہ 10-01-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیل کا مقبوضہ مغربی کنارے میں 10 لاکھ یہودی آبادکرنے کااعلان
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  اسرائیل وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ ہمارا ہد ف آئندہ دس سال کے دوران مزید چھ لاکھ یہودیوکو مغربی کنارے میں آبادکرنا ہے۔

گزشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس میں کانگریس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اسرائیلی وزیر دفاع نفتالی بنیٹ  نے مقبوضہ مغربی کنارے "یہودیہ اور سامریہ” میں مزید چھ لاکھ یہودی کی آبادکاروں کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں یہودی بستیوں کی تعمیر کے حوالے سے امریکی پالیسی  میں تبدیلی ہوچکی ہے اور اب امریکا ان بستیوں کی فلسطینی علاقوں  میں تعمیر کو غیر قانونی نہیں سمجھتا ۔

انھوں نے کہا کہ ہمارا ہد ف آئندہ دس سال کے دوران مزید چھ لاکھ یہودیوکو میں آبادکرنا ہے  اس موقع پر انھوں نے مقبوضہ علاقوں پر لفظ "مقبوضہ "لکھنے پر اعتراض کرتے ہوئے کہا کہ یہ اسرائیل کا حق ہے اور یہ اسرائیل کی سرزمین ہے ۔

واضح رہے کہ مقبوضہ مغربی کنارے میں اس وقت 100یہود ی بستیوں میں چار لاکھ سے زائد یہودی آباد ہیں ۔

Tags: اسرائیلی وزیرردفاعمغربی کنارہمقبوضہنفتالی بینی ٹیہودی بستیاںیہودیہ اور سامریہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.