• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

اسرائیل کا غزہ پرڈرون حملہ، ایک شہری زخمی

جمعرات 19-12-2019
in صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
اسرائیل کا غزہ پرڈرون حملہ، ایک شہری زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) غزہ کے سرحدی علاقے میں اسرائیلی فوج کے ڈرون طیارے کے حملے میں ایک شہری کے زخمی ہونے کی اطلاع ملی ہے۔

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ غزہ کے سرحدی علاقے خانیونس   میں اسرائیلی ڈرون طیارے نے حملہ کیا جس کے  نیتجے میں ایک نوجوان  زخمی ہوگیا ہے جس کو فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا گیا ہے ، دوسری جانب صیہونی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ غزہ کے نوجوان نے غیر قانونی طورپر سرحدی باڑ عبور کرکے اسرائیل میں  داخل ہونے کی کوشش کی جس پر حملہ کیا گیا ۔

واضح رہے کہ صیہونی فوج کی جانب سے گزشہ تیرا سالوں سے غزہ  کی غیر قانونی ناکہ بندی کی ہوئی ہے اور اسرائیلی فوج اکثر غزہ کے سرحدی علاقوں میں فلسطینیوں کی زرعی زمینوں اور املاک کے ساتھ ساتھ شہریوں پر فائرنگ کرتی رہتی ہے جس کے نتیجے  میں اب تک متعدد فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہوچکے ہیں ۔

Tags: اسرائیلی ڈرونخان یونسخانیونسغزہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.