• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

اسرائیل کا ظلم، فلسطینی کو اپنا مکان خود مسمارکرنےکا حکم

منگل 08-10-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیل کا ظلم، فلسطینی کو اپنا مکان خود مسمارکرنےکا حکم
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) فلسطین پر قابض صیہونی فوج کا فلسطینی تاجر کو اپنا مکان خود مسمار کرنے کا حکم اور حکم عدولی کی صورت میں لاکھوں شیکل جرمانے کی ادائیگی کا انتباہ۔

تفصیلات کےمطابق صیہونی بلدیہ نے مقبوضہ بیت المقدس کے علاقے بیت حنینا میں قائم فلسطینی تاجر القمہ  کے گھر کو مسمارکرنے کا حکم دیا ہے۔ فلسطینی تاجر نے میڈیا کو بتایا کہ اسرائیلی حکام نے اسے زبردستی اس کا مکان مسمار کرنے پر مجبور کیا ہے، انھوں نے بتایا کہ اسرائیلی حکام گزشہ کئی سالوں سے اسے گھر خالی کرنے اور اسرائیلی حکام کے حوالے کرنے کا اسرار تھا جبکہ ایسا نا کرنے کی صورت میں سنگین نتائج کی دھمکیاں دے رہے تھے، صیہونی حکام نے اس کو اور اس کے گھر والوں کو قتل کرنے کی بھی دھمکی دی ہے۔

صہیونی حکام نے خبردارکیا ہے کہ اگر اس نے اپنا مکان خود نہ گرایا تو مکان گرانے پراٹھنےوالے تمام اخراجات جن کی مالیت لاکھوں شیکل بتائی گئی تھی جرمانہ کرنے کی دھمکی دی گئی تھی۔خیال رہے کہ کسی فلسطینی شہری سے اس کا مکان اس کے اپنے ہاتھوں مسمار کرانے کا یہ پہلا واقعہ نہیں بلکہ آئے روز اس طرح کے ریاستی جبر کے واقعات رونما ہو رہے ہیں جس کے نتیجے میں فلسطینی شہری نہ صرف اپنے گھروں سے محروم ہو رہے ہیں بلکہ انہیں اپنے ہی ہاتھوں اپنے گھروں کو مسمار کرنا پڑ رہا ہے۔

Tags: بیت حنیناصیہونی فوج کی دھمکیا﷽فلسطینی کا گھر مسمارقتل کرنے کی دھمکی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.