• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

اسرائیل کا الخلیل سے عالمی مبصرین اور امن فورس کو بے دخل کرنے کا فیصلہ

بدھ 30-01-2019
in صیہونیزم
0
اسرائیل کا الخلیل سے عالمی مبصرین اور امن فورس کو بے دخل کرنے کا فیصلہ
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے مقبوضہ مغربی کنارےکے جنوبی شہر الخلیل میں تعیناتی عالمی امن فوج کے دستے اور مبصر مشن کو شہر سے نکال باہر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ تاریخی شہر الخلیل میں عالمی امن فوج کو اسرائیل کے تحفظ کے لیے تعینات کیا گیا تھا مگر اب وہ ہمارے خلاف استعمال ہو رہا ہے۔ ہم الخلیل میں ایسے کسی مشن کو برداشت نہیں کریں گے جو ہمارے خلاف کام کرے۔

ادھر فلسطینی ایوان صدر کے ترجمان نبیل ابو ردینہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اسرائیلی حکومت نے الخلیل میں عالمی امن مشن کی مدت میں توسیع سے انکار کردیا ہے۔ ترجمان نے اسرائیلی حکومت کے اس فیصلے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے مستردکردیا ہے۔

خیال رہے کہ الخلیل غرب اردن کا سب سے بڑاور گنجان آبادشہر ہے جس میں 600 صیہونی آباد کار اور 2 لاکھ فلسطینی آباد ہیں۔

Tags: اسرائیلالخلیلامن فوجایوان صدرصیہونیعالمیغرب اردنفلسطینمبصریننیتن یاھووزیراعظم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.