• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 31 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل پر حملہ ہوا تو بھرپور جواب دیں گے، نیتن یاھو

بدھ 08-01-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیل پر حملہ ہوا تو بھرپور جواب دیں گے، نیتن یاھو
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیلی وزیراعظم نے کہا ہے کہ ایران کی جانب سے کسی بھی حملے کی صورت میں بھرپور جواب دیا جائیگا ، ہمارا ملک امریکا کے ساتھ کھڑا ہے۔

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایران کی جانب سے حملے کے بیان پر گیڈر بھبکی دیتے ہوئے کہا ہےکہ اگرایران نے  اسرائیل پر کسی بھی قسم کا کوئی حملہ کیا تھا اس کا بھرپور جواب دیاجائیگا ،  نیتن یاھونے قاسم سلیمانی پر بے شمار بے گناہوں کی ہلاکت کا الزام لگاتے ہوئےکہا ہے کہ قاسم سلیمانی کی ہلاکت پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو مبارکباد کے مستحق ہیں ۔

واضح رہے کہ آج علیٰ الصبح ایران نے امریکا سے جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کا بدلہ لینے کیلئے عراق میں موجود اس کے فوجی اڈوں پر میزائلوں سے حملے کئے ہیں ، ایران کے وزیرخارجہ جواد ظریف کا کہنا ہے کہ ان حملوں  میں 80 امریکی مارے گئے ہیں۔اس وقت صورتحال انتہائی کشیدہ ہے،ایران نے مزید کسی بھی کارروائی پر زیادہ بڑے حملوں کی دھمکی دے رکھی ہے،جبکہ امریکی مفادات کے ساتھ ساتھ اسرائیل اور دبئی پر حملوں کابھی عندیہ دیاہے۔

Tags: اسرائیلی وزیراعظمایرانی حملےقاسم سلیمانینیتن یاھو
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.