• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

اسرائیل نے فلسطین میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ بڑھادیا

بدھ 18-12-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) بجلی کی بحالی کیلئے اسرائیلی الیکٹرک سپلائی اور القدس الیکٹرک کمپنی کے درمیان ہونے والی بات چیت بغیرکسی نتیجہ کے ختم ہوگئی۔

اسرائیلی خبار’اسرائیل ھیوم’ کی رپورٹ کے مطابق فلسطینی اتھارٹی نے اسرائیل الیکٹرک سپلائی کمپنی کو ایک ارب شیکل سے زائد رقم ادا کرنا ہے  اس سلسلے میں اسرائیلی الیکٹرک سپلائی اور القدس الیکٹرک کمپنی کے حکام کے درمیان ہونے والی بات چیت بغیرکسی نتیجہ کے ختم ہوگئی، اس اجلاس میں غرب اردن کے جنوبی اور وسطی علاقوں میں بجلی کی اضافی مقدار چھوڑنے کی تجویز پیش کی گئی تھی۔

ذرائع  کے مطابق غرب اردن کے علاقوں میں لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ دو گھنٹے سے بڑھا کر تین گھنٹے کردیا ہے۔

Tags: اسرائیل الیکٹرک کمپنیالقدس الیکٹرک کمپنیغرب اردنمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.