• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل نے فلسطینیوں کی کورونا ویکسینیشن مؤخر کردی

ہفتہ 06-03-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیل نے فلسطینیوں کی کورونا ویکسینیشن مؤخر کردی

Palestinian workers COVID vaccine roll-out

0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی ریاست نے فلسطینیوں کو کورونا وائرس سے بچاؤ کی  ویکسی نیشن کے التواء کو "انتظامی  تاخیر ” سے منسوب کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ ویسی نیشن کیلئے نئی تاریخ کا آغاز بعد میں کیا جائے گا۔

اسرائیلی  فوج کی شہری آبادی سے روابط مربوط کرنے والی ایجنسی "کوگیٹ”کی جانب سے جار ی کردہ بیان میں توجہہ پیش کی گئی ہے کہ انتظامی امور کی بہتری کیلئے فی الحال کسی فلسطینی باشندے کو کورونا سے بچاؤ کی ویکسین نہیں لگائی جائے گی ۔

واضح رہے کہ اسرائیل  دنیا میں سب سے تیزی سے اپنے شہریوں کو کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین لگانے والا پہلا ملک ہے جہاں سب سے جامع انداز میں اپنے صیہونی شہریوں کو تیز ترین ویکسی نیشن کی گئی  تاہم فلسطینیوں کو کورونا سے بچاؤ کی ویکسین نہ لگانے پر عالمی سطح پر شدید تنقیدکے بعد اسرائیل نے ان فلسطینیوں کو ویکسین لگانے کی حامی بھری جو غیر قانونی صیہونی بستیوں میں کام کرتے ہیں یا جنہیں اسرائیل کی جانب سے ورک پرمٹ حاصل ہے۔

یہ ویکسی نیشن پروگرام کل آنے والے اتوار سے مقبوضۃ مغربی کنارے کے ان رہائشی ان فلسطینیوں کو لگائی جانی تھی جو اسرائیل میں کام کرتے تھے لیکن اسرائیل نے فی الحال انھیں ویکسین لگانے سے انکار کردیا ہے ۔

Tags: صیہونیصیہونی آبادکارفلسطینی باشندےکوگیٹویکسی نیشنویکسینیشن
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.