• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

اسرائیل میں مئی 2019ء میں انتخابات کا امکان

پیر 03-12-2018
in صیہونیزم
0
اسرائیل میں مئی 2019ء میں انتخابات کا امکان
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیل کی حکمراں جماعت "لیکوڈ” کے ایک سینیر رہنما نے کہا ہے کہ اسرائیل میں پارلیمانی انتخابات کے لیے مئی 2019ء کا اعلان کیا جاسکتا ہے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حکمران جماعت کے رہنما ڈیوڈ بیٹن نے کہا کہ اسرائیل میں‌انتخابات 2019ء کے وسط میں ہونے کا امکان ہے جب کہ ان کی جماعت اس سے قبل 2019ء کے آخر میں انتخابات کا امکان ظاہر کیا گیا تھا۔

بیٹن نے ایک بیان میں کہا کہ اسرائیل میں پارلیمانی انتخابات مئی 2019ء تک ہوسکتے ہیں۔

عبرانی ویب سائیٹ "والا” کے مطابق کرپشن کے الزامات نیتن یاھو کو وزارت عظمیٰ کے عہدے پر فائز رہنے میں رکاوٹ نہیں بن سکتے۔ امکان ہے کہ آئندہ انتخابات میں بھی لیکوڈ پارٹی ہی حکومت بنائے گی اور نیتن یاھو آئندہ کے وزیراعظم بن سکتے ہیں۔

حکومتی اتحاد کے سربراہ نے خبر دار کیا کہ قانون نیتن یاھو کو اس وقت تک عہدے پر کام جاری رکھنے کی اجازت دیتا ہے جب تک ان کے خلاف عدالت میں کیسز کی تحقیقات جاری ہیں۔

اسی سیاق میں "کلنا” کے چیئرمین نے موشے کحلون نے کہا کہ وہ آئندہ سال مارچ میں انتخابات کی تیاری کر رہے ہیں۔

Tags: اسرائیلالزاماتانتخاباتپارلیمانیرہنماعدالتعہدےقانونکرپشنکیسزلیکوڈمارچنیتن یاھو
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.