• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 9 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

اسرائیل سے فلسطینی شہدا کے جسد خاکی واپس کرنے کا مطالبہ

منگل 06-08-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیل سے فلسطینی شہدا کے جسد خاکی واپس کرنے کا مطالبہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )فلسطینی شہدا کے جسود خاکی  کے اسرائیلی فوج سے حصول کے لیے کام کرنے والی تنظیم نے اسرائیلی فوج پر الزام عائد کیا ہے کہ 253 فلسطینی شہدا کے جسد خاکی اسرائیلی فوج نے اپنے قبضے میں رکھے ہوئے ہیں۔جو وہ اہل خانہ کے حوالے کرنے کو تیار نہیں ہے۔

تفصیلات  کے مطابق تنظیم کی رابطہ کار سلوہ حماد کا کہنا ہے کہ وہ فلسطینی عوام اور شہدا کے اہل خانہ کی نمائندگی کرتے ہوئے مسلسل اس کوشش میں ہیں کے اس معاملے کو عالمی سطح پر اجاگر کیا جا ئے تاکہ  شہدا کے جسد خاکی کو ان کے اہل خانہ کے حوالے کیا جا سکے اور وہ با عزت طریقے سے انکی تدفین کر سکیں۔

ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ فلسطینی وزارت خارجہ ہر ممکنہ طور پر یہ کوشش کر رہی ہے کے اسرائیلی حکام سے شہدا کے جسد خاکی کے حصول کا مطالبہ منوایا جا سکے۔

انہوں نے مزید کہا کے اس سلسلے کو آگے بڑھانے کے لیے 27 اگست کو فلسطینی شہروں میں احتجاجی مظاہرے کیے جائیں گے۔

یاد رہے کہ اسرائیلی انتظامیہ متعدد فلسطینی شہریوں کو اغوا کرنے کے بعد شہید کر دیتی ہے اور انکے اجسام انکے اہل خانہ کے حوالے کرنے کے بجائے چھپا دیتی ہے جس سے وہ مسلسل کرب میں مبتلا رہتے ہیں۔

Tags: اسرائیل سے فلسطینی شہدا کے جسد خاکی واپس کرنے کا مطالبہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.