• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

اسرائیل سعودی عرب تعلقات کو رسمی شکل دینے کی کوشش

پیر 10-12-2018
in صیہونیزم
0
اسرائیل سعودی عرب تعلقات کو رسمی شکل دینے کی کوشش
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی حکومت کے وزیر اعظم بن یامین نتن یاہو نے اسرائیل سعودی عرب تعلقات کو رسمی شکل دینے کی کوشش تیز کر دی ہے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صیہونی اخبار ٹائمز آف اسرائیل نے رپورٹ میں بتایا ہے کہ موساد کے سربراہ یوسی کوہن اور بہت سے امریکی عہدیدار اسرائیل سعودی عرب تعلقات کو رسمی شکل دینے میں نتن یاہو کی مدد کر رہے ہیں۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ نتن یاہو کو پوری امید ہے کہ امریکہ کے تعاون سے دو ہزار انیس کے عام انتخابات سے پہلے پہلے اسرائیل سعودی عرب تعلقات کو رسمی شکل دے دی جائے گی۔

بعض صیہونی ذرائع کا کہنا ہے کہ اسرائیلی حکومت تعلقات معمول پر لانے کی غرض سے متعدد عرب ملکوں کے ساتھ مذاکرات میں مصروف ہے۔

حالیہ برسوں کے دوران سعودی عرب سمیت خطے کے عرب ملکوں کی جانب سے اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کا عمل تیز ہو گیا ہے۔

عرب ملکوں کی جانب سے اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کی کوششیں ایسے وقت میں کی جا رہی ہیں جب اسرائیل برسوں سے فلسطینیوں کے قتل عام میں مصروف ہے اور اس نے سرزمین فلسطین پر ہی نہیں بلکہ علاقے کے بعض دوسرے عرب اور اسلامی ملکوں کے بعض علاقوں پر بھی ناجائز قبضہ کر رکھا ہے۔

Tags: اسرائیلامریکہانتخاباتتعلقاتحکومتسرزمینسعودی عربعہدیدارفلسطینموسادنتن یاہو
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.