• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

اسرائیل القسام کےسامنےبے بس، اسرائیلی تجزیہ نگارکا اعتراف

پیر 23-12-2019
in حماس, خاص خبریں, رپورٹس, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
اسرائیل القسام کےسامنےبے بس، اسرائیلی تجزیہ نگارکا اعتراف
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیل کے ایک سینیر دفاعی  تجزیہ نگار اور عرب امور کے ماہرنے اسرائیلی انٹیلی جنس اداروں کی ناکامی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ  جدید ترین ٹیکنالوجی کے باوجود ہمارے سیکیورٹی اور جاسوسی کے لیے کام کرنے والے ادارے القسام بریگیڈ کے سامنے بے بس ہوگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق اسرائیل کے ایک دفاعی تجزیہ نگار اور عرب امور کے ماہر ڈاویر مور نے  اپنے تازہ شائع ہونے والے آرٹیکل میں اسرائیلی انٹیلی جنس اداروں کی مکمل ناکامی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی تحریک مزاحمت’حماس’ کے عسکر ونگ القسام بریگیڈ نے غزہ کی پٹی کے علاقے میں اسرائیلی فوج کے لیے معلومات کا حصول مشکل بنا دیا ہے، القسام بریگیڈ نے ایک ایسا ٹیلی کام سسٹم تیار کیا ہے جو اسرائیل کے لیے جاسوسی کی کسی بھی کوشش کی نشاندہی کرکے اسے ناکام بنا دیتا ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ  تیرا سالوں سے محاصرے کا شکار غزہ پر بدترین معاشی پابندیوں اور پے درپے حملوں اور تباہیوں کے باوجود ایسی ٹیکنالوجی کا حصول حیران کن اور پریشان کن ہے ، غزہ کا علاج اسرائیلی انٹیلی جنس اداروں کے لیے ایک نیا چیلنج بن چکا ہے۔

واضح رہے کہ  مارچ 2019ء کو اسرائیلی فضائیہ نے غزہ میں  ایک تین منزلہ ایک عمارت کو بمباری سے تباہ کرتے ہوئے  دعویٰ کیا تھا کہ حماس اس عمارت کو انٹیلی جنس ریسرچ اور سیکیورٹی سے متعلق معلومات جمع کرنے کے لیے استعمال کررہی تھی۔

Tags: اسرائیلالقسام بریگیڈحماسڈاویر مورغزہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.