• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

اسرائیلی کنیسٹ کے اسپیکر کا الخلیل پر قبضہ کرنے کا مطالبہ

منگل 25-12-2018
in صیہونیزم
0
اسرائیلی کنیسٹ کے اسپیکر کا الخلیل پر قبضہ کرنے کا مطالبہ
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیلی کنیسٹ کے اسپیکر ’’یولی اڈلچائن ‘‘ نے حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ غرب اردن کے جنوبی شہر الخلیل پر مکمل قبضہ کرلے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عبرانی اخبار ’ ہارٹز ‘ نے رپورٹ میں بتایا ہے کہ اسرائیلی کنیسٹ کے اسپیکر نے اسرائیل کی انتہا پسند تنظیم ’’ام ٹرٹسو ‘‘ میں شمولیت کی تیاری شروع کی ہے۔ یہ گروپ الخلیل شہر کے انتہا پسندوں پرمشتمل ہے۔

عبرانی اخبار کے مطابق اڈلچائن نے ’’ لابی برائے ارض اسرائیل ‘‘ کے عنوان سے ایک کانفرنس کے دوران خطاب میں کہا کہ اسرائیلی حکومت کو چاہیے کہ وہ الخلیل شہر پراپنی بالادستی قائم کرلے۔

یہ کانفرنس ’’ صیہونی آباد کاری کی سپورٹ ‘‘ کے لیے منعقد کی گئی اور اس میں الخلیل اور غرب اردن میں صیہونی آباد کاری اور توسیع پسندی کے اقدامات کی حمایت کی۔

خیال رہے کہ الخلیل شہر اسرائیل کے توسیع پسندانہ اھداف میں شامل ہے۔ الخلیل شہر میں اب تک 20 بڑی صیہونی کالونیاں قائم کی جا چکی ہیں۔ حال ہی میں الخلیل کے قلب میں ایک کالونی قائم کی گئی جس میں 400 صیہونیوں کوغیرقانونی طورپر آباد کیا گیا ہے۔

Tags: آباد کاریاسپیکرالخلیلانتہا پسندتوسیع پسندیسپورٹصیہونیغرب اردنکالونیاںکانفرنسکنیسٹ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.