• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف بہت جلد فردِ جرم عائد ہونے کے امکانات

پیر 25-02-2019
in صیہونیزم
0
اسرائیلی وزیراعظم  کے خلاف بہت جلد فردِ جرم عائد ہونے کے امکانات
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیل کے مشیر قانون ’’ افیحائی منڈلبلیٹ ‘‘ نے وزیراعظم بنجمن نتین یاھو کے خلاف بدعنوانی کے کیسز میں آئندہ ہفتے فرد جرم عائد کی جاسکتی ہے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی اخبار ’’ہارٹز‘‘ نے اپنی رپورٹ میں لکھا ہے کہ وزیراعظم کے خلاف جمعرات کے روز فرد جرم عائد کی جاسکتی ہے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مشیر قانون نے کہا کہ نیتن یاھو آئندہ ہفتے روسی صدر ولادی میر پوتین سے ملاقات کریں گے۔ اس ملاقات کے بعد نیتن یاھو کے خلاف فرد جرم عائد کی جائے گی۔

رپورٹ کے مطابق مشیر قانون منڈلبلیٹ خود ہی فردجرم کا اعلان کریں گے۔ وزیر اعظم پر 4000 کے عنوان سے جاری کیس میں رشوت صول کرنے اور 1000 کے عنوان سے کیس میں ایک صیہونی کاروباری شخصیت سے منافع حاصل کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔

Tags: اسرائیلروسشخصیتصدرصیہونیفرد جرمکاروبارمشیر قانونملاقاتنتین یاھووزیراعظم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.