• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

اسرائیلی وزیراعظم کی جرمن آبدوزیں مصرکو فروخت کرنے کی منظوری

پیر 18-03-2019
in صیہونیزم
0
اسرائیلی وزیراعظم کی جرمن آبدوزیں مصرکو فروخت کرنے کی منظوری
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے جرمنی سے خرید کی گئی آبدوزیں مصر کو فروخت کرنے کی منظوری دے دی ہے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی وزرارت دفاع کے سیاسی اور سیکیورٹی امور کے سابق چیئرمین عاموس گیلاد نے کہا کہ وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے جرمنی سے خرید کی گئی آبدوزیں مصر کو فروخت کرنے کی منظوری دی ہے۔

گیلاد کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نیتن یاھو پہلے ہی تیار تھے اور انہوں نے اس حوالے سے مصری حکومت کے ساتھ بات چیت کی تھی۔ خیال رہے کہ عاموس گیلاد جرمنی سے آبدوزیں خریدنے والے عہدیداروں میں شامل رہے ہیں۔

عبرانی ٹی وی چینل 13 کے مطابق عاموس گیلاد نے یہ بیان ایک ایسے وقت میں دیا ہے جب اسرائیلی عدالت میں وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کے خلاف کرپشن کیس 3000 کی تحقیقات جاری ہیں۔

خیال رہے کہ اسرائیلی وزیراعظم اوران کے بعض ساتھیوں پر جرمنی سے آبدوزوں کی خریداری میں گھپلوں کے الزامات عائد کیے گئے تھے۔

Tags: آبدوزاسرائیلالزاماتجرمنیحکومتعدالتکرپشنمصرنیتن یاھووزرارت دفاعوزیراعظم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.