• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

اسرائیلی نیوی کی فلسطینی ماہی گیروں پر فائرنگ

ہفتہ 19-10-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیلی نیوی کی فلسطینی ماہی گیروں پر فائرنگ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیلی نیوی نے فلسطینی ماہی گیروں پر اس وقت بلااشتعال فائرنگ شروع کردی جب وہ اسرائیل کی مقررکردہ سمندری حدود میں مچھلی کے شکار میں مصروف تھے۔

فلسطینی ماہی گیروکی یونین کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی نیوی نے محصور غزہ کے شمالی مشرقی علاقے الشجاعیہ میں فلسطینی ماہی گیروں پر اس وقت بلا اشتعال فائرنگ اور واٹر کینن کا استعمال کیا جب وہ اسرائیل ہی کی جانب سے مقررکردہ تین نا ٹیکل مائل کی سمندری حدود میں مچھلی کے شکار میں  مصروف تھے۔

بیان میں بتایا گیا کہ اسرائیلی فوج نے براہ راست ماہی گیروں پر فائرنگ کی لیکن خوش قسمتی سے کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ملی تاہم ماہی گیروں کی تین کشتیاں مکمل تباہ ہوگئیں۔

واضح رہے کہ غزہ گزشتہ تیرا سالوں سے اسرائیل کی جانب سے غیر قانونی محاصرے کا شکار ہے ، جبکہ اسرائیلی حکام نے  فلسطینی ماہی گیروں کو تیرا ناٹیکل مائل کی سمندری حدود میں شکار کی اجازت دی تھی لیکن پھر اس کی حدود کو کم کرکے تین  ناٹیکل مائل کردی تھی اور اب اس مقررہ حدود میں بھی فلسطینی ماہی گیروں پر فائرنگ کی جاتی ہے ۔

Tags: الشجاعیہصیہونی نیویکشتیاں تباہماہی گیروں پر فائرنگ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.