• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 6 اپریل 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

اسرائیلی فوج کے مغربی کنارے پر چھاپے، مزید 7 فلسطینی گرفتار

ہفتہ 27-07-2019
in صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
اسرائیلی فوج کے مغربی کنارے پر چھاپے، مزید 7 فلسطینی گرفتار
0
SHARES
2
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )قابض صہیونی فوج کی جانب سے مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں چھاپوں کا سلسلہ رک نہ سکا۔جمعہ کی رات مختلف کارروائیاں کرتے ہوئے سات فلسطینی شہریوں کو گرفتار کر کے ان کونا معلوم مقام پر منتقل کردیا۔

تفصیلات کے مطابق اسرائیلی فوج کی جانب سے فلسطینیوں کو حراساں کرنے اور انکی بلا جواز گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے۔گزشتہ روز رات گئے مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے 7 فلسطینیوں کو گرفتار کرکے ان کو نامعلوم حراستی مرکز پر منتقل کردیا۔

عینی شاہدین کے مطابق اسرائیلی فوج نے رات گئے اریحا کے شمال میں فصایل گاوں میں چھاپے مارے جس کے بعد مقامی نوجوانوں اور اسرائیلی فوج کے درمیان جھڑپیں پھوٹ پڑیں۔ فصایل نامی گاوں سے اسرائیلی فوج نے چار فلسطینیوں کو گرفتار کیا۔

فلسطینی اسیران کی سوسائٹی کے مطابق پانچ دنوں میں مغربی کنارے اور بیت المقدس سے 71 فلسطینی شہریوں کو گرفتار کیاگیا ۔

ادھر اسرائیلی فوج نے دعوی کیا ہے کے گرفتار کیے جانے والے سات افراد اسرائیلی فوج کے خلاف کارروائیوں میں ملوث تھے۔جس بنا پر انکو گرفتار کیا گیا۔

Tags: 7 فلسطینی گرفتار؎مغربی کنارے سے سات فلسیطینی گرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.