• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 1 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

اسرائیلی فوج کی پناہ گزین کیمپ میں توڑپھوڑ،فلسطینی نوجوان گرفتار کرلیا

جمعہ 09-08-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج نے 13فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )قابض اسرائیلی فوج کی جانب سے فلسطینیوں کے خلاف پرتشدد کارروائیاں جاری،رام اللہ میں جلازون پناہ گزین کیمپ پر ہلہ بول دیا،ایک فلسطینی نوجوان گرفتار کرلیا،متعدد نوجوانوں کو تشدد کر کے زخمی کردیا۔

تفصیلات کے مطابق قابض اسرائیلی فوج کی جانب سے فلسطینی شہریوں کو بلا جواز گرفتار کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔گزشتہ  روز رام اللہ کے شمال میں واقع جلازون نامی پناہ گرین کیمپ پر اسرائیلی فوج کی بھاری نفری نے دھاوا بول دیا۔اس سے پہلے کیمپ کو چاروں اطراف سے گھیرے میں لے لیا گیا تھا۔

عینی شاہدین کے مطابق اسرائیلی فوج  نے ایک فلسطینی نوجوان کو کیمپ سے گرفتار کیا جبکہ دیگر نوجوانوں کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا۔گرفتار ہونے والے نوجوان کا نام طاہر نخلا اور اسکی عمر 28 سال بتائی جا رہی ہے۔گرفتار ی کے بعد اسے نامعلوم حراستی مرکز منتقل کردیا گیا ہے۔

عینی شاہدین کا یہ بھی کہنا تھا کہ اسرائیلی فوج نے کیمپ میں قائم دیگرگھروں میں گھس پر توڑ پھوڑ بھی کی اور مزاحمت پر اہل خانہ کو تشدد کا نشانہ بنایا۔

Tags: ایک فلسطینی رام اللہ سے گرفتارجلازون کیمپ پر اسرائیلی فوج کا دھاوا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.