• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 6 اپریل 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

اسرائیلی فوج کی وادی ال حمص میں فلسطینی مظاہرین پر آنسو گیس کی فائرنگ،درجنوں زخمی

ہفتہ 27-07-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیلی فوج کی وادی ال حمص میں فلسطینی مظاہرین پر آنسو گیس کی فائرنگ،درجنوں زخمی
0
SHARES
3
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )صور باھر میں فلسطینی شہریوں کے اسرائیلی انتظامیہ کے ہاتھوں اپنے گھروں کی مسماری کے خلاف مظاہرے جاری،اسرائیلی فوج نے مظاہرین پر آنسو گیس برسادی۔درجنوں فلسطینی زخمی حالت میں اسپتال منتقل کردیئے گئے۔

تفصیلات کے مطابق قابض صہیونی فوج نے اس وقت فلسطینی شہریوں پر آنسو گیس برسادی جب وہ اسرائیلی انتظامیہ کے ہاتھوں اپنے گھروں کی مسماری کے خلاف مظاہرے میں شریک تھے۔ یہ واقع وادی ال حمص میں پیش آیا۔آنسو گیس کی فائرنگ سے درجنوں فلسطینی زخمی ہوگئے۔

عینی شاہدین کے مطابق اسرائیلی فوج نے بھاری تعد اد میں گیس بم مظاہرین کی جانب پھینکے۔جس نے مظاہرین کو شدید متاثر کیا۔

مظاہرین کو زخمی حالت میں قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

یاد رہے کہ اسرائیلی انتظامیہ نے تمام تر بین الاقوامی تنقید اور فلسطینیوں کے احتجاج کو بالائے طاق رکھتے ہوئے پانچ روزقبل مقبوضہ بیت المقدس کے نواح میں فلسطینیوں کے مکانوں کو مسمار کرنا شروع کردیا ہے۔پیر کی شام سیکڑوں اسرائیلی فوجی اہلکار بیت المقدس کے نواحی علاقے صور باہر میں بلڈوزر اور دیگر بھاری مشینری کے ہمراہ پہنچ گئے اور مکانات کی مسماری کا آغاز کر دیا ۔

Tags: صورباھر میں فلسطنیوں پر فائرنگوادی ال حمص میں درجنوں فلسطینی زخمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.