• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

اسرائیلی فوج کی فلسطینی مزدور پر فائرنگ

ہفتہ 26-10-2019
in صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
اسرائیلی فوج کی فلسطینی مزدور پر فائرنگ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  غزہ  کے  سرحدی علاقے  میں صیہونی فوج نے فلسطینی مزدور کو فائرنگ کرکے شدید زخمی کردیا، زخمی کو اسپتال منتقل کردیا گیا تاہم حالت نازک بتائی جارہی ہے۔

مقامی ذرائع کے مطابق  صیہونی فوج نے گزشتہ 13سالوں سے غیر قانونی محاصرے کا شکار فلسطینی شہر غزہ کے سرحدی علاقے خان یونس میں  خزاعہ کے  مقام پر سیوریج کا کام کرنے والے فلسطینی مزدور محمد قديح پر اندھا دھند فائرنگ کردی ، جس کے نتیجے میں  وہ شدید زخمی ہوگیا  ، زخمی کو فور ی طور پر الشفاء اسپتال منتقل کیا گیا ہے تاہم اس کی حالت ناز ک بتائی جارہی ہے ۔

Tags: الشفا اسپتالخزاعہصیہونی فوج کی فائرنگغزہفلسطینی مزدور زخمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.