• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی شدید زخمی

بدھ 09-10-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی شدید زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) فلسطین پر قابض صیہونی فوج نے الزام عائد کیا ہے کہ فلسطینی نوجوان غیر قانونی طورپر اسرائیل میں داخل ہونے کی کوشش کررہا تھا  جس پر فائرنگ کی گئی۔

مقامی ذرائع سے حاصل اطلاعات کے مطابق  مقبوضہ بیت المقدس کے شمالی علاقے طالکرم کے قصبے الغربیہ کے رہائشی 28 سالہ عبدالسلام خلیل کو اس وقت فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا جس وہ فلسطین اور اسرائیل کے درمیان دیوار علیحدگی کے پاس سے گزر رہا تھا مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ فلسطینی شخص نے دیوار کو عبور کرنے کی کوشش نہیں تھی ۔

دوسری جانب اسرائیلی فوج کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ فلسطینی شخص نے غیر قانونی طور پر دیوار عبورکرکے اسرائیل میں داخل ہونے کی کوشش کی جس پر فائرنگ کی گئی ، زخمی شخص کو اسرائیل کے اسپتال میں طبی امداد دی جارہی  ہے ۔

Tags: اسرائیل فوج کی فائرنگدیوار علیحدگیطولکرمفلسطینی زخمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.