• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 31 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

اسرائیلی فوج کا فلسطینی بچے پر بدترین تشدد، پیر کی ہڈیا ں توڑدیں

پیر 02-12-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیلی فوج کا فلسطینی بچے پر بدترین تشدد، پیر کی ہڈیا ں توڑدیں
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  قابض صیہونی فوجیوں کا مقبوضہ بیت المقدس کے علاقے میں چھڑپوں کے دوران فلسطینی بچے پر سرعام بدترین تشدد ، پیر کی ہڈیاں توڑ دیں۔

مقامی ذرائع کے مطابق    گزشتہ روز مقبوضہ فلسطین کے مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس کے قصبے میں صیہونی فوج اور فلسطینیون کےد رمیان جھڑپوں میں اسرائیلی فوجیوں نے 16 سالہ  عمررمضان  کا پیچھا کیا اور اس کو حراست میں لے کر بدترین تشدد کا نشانہ بنایا۔

بچے کے والد عبد الفتاح رمضان نے بتایا کہ اسرائیلی فوجیوں نے اس کے بیٹے کا پیچھا کیا اور حراست میں لے کر دو گھنٹوں تک بدترین تشدد کیا جس کے باعث اس کے پیروں کی ہڈیاں ٹوٹ گئی ،   زخمی عمر رمضان کو ہلال احمر کی مدد سے رافضیہ اسپتال منتقل کیا گیا ہے جہاں ڈاکٹرز نے اس کی سرجریز  کرنے کا کہا ہے ۔

Tags: تشددعبد الفتاح رمضانعمر رمضانغرب اردن
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.