• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 28 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

اسرائیلی فوج کافلسطینی قیدیوں پرتشدد،متعددقیدیوں کی بھوک ہڑتال

پیر 05-08-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیلی فوج کافلسطینی قیدیوں پرتشدد،متعددقیدیوں کی بھوک ہڑتال
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) مقبوضہ بیت المقدس میں صیہونی ریاست کے فلسطینیوں پر مظالم جاری ، صیہونی فوج کا عوفر جیل میں قید فلسطینیوں پر دھاوا ، قیدیوں کو زدوکوب کرنے کے بعدتنگ کوٹھریوں میں قید کردیا۔

فلسطینی قیدیوں کی تفصیلات فراہم کرنے والے ادارے پی پی ایس کی جانب سے موصول اطلاعات کے مطابق صیہونی افواج نے آج صبح بروز پیر مقبوضہ بیت المقدس میں رام اللہ اور بیتونیا کے درمیان  قائم عوفر جیل میں قید فلسطینیوں پر اس وقت دھاوا بولا جب وہ اپنے سیلز میں موجود تھے۔

ادارے کی جانب سے موصول ہونیوالی تفصیلات میں بتایا گیا ہے کہ صیہونی فوج نے ان زندانوں کو خاص طور پر ہدف بنایا جہاں 18 سال سے کم عمر فلسطینی قید تھے ، اسرائیلی فوج نے نابالغ فلسطینی اسیروں کو ہتھکڑیوں میں جکڑ کر تنگ اور تاریک کوٹھریوں میں قید کیا جس کے کچھ دیر بعد بعض کو دوبارہ ان کے سیلوں میں واپس بھیج دیا گیا جبکہ دیگر کو تنگ اور تاریک کوٹھریوں میں قید کردیا گیا ۔

بتایا جارہا ہے کہ بعض قیدیوں کو عوفر جیل سے شہر کی دوسری جیلوں میں منتقل کیا گیا ہے جبکہ بعض کے بارے میں اطلاعات موصول نہیں ہوئیں کہ ان کو کہاں لے جایا گیا ہے۔

عوفر جیل میں اسرائیلی جارحیت، بربریت کے خلاف او ر اپنے بنیادی حقوق کی فراہمی تک متعدد فلسطینی قیدیوں نے بھوک ہڑتال شروع کردی ہے ۔

Tags: بھوک ہڑتال شروعتاریک کوٹھریوں میں قید کردیا گیاصیہونی فوج کا عوفر جیل میں قید فلسطینیوں پر دھاوانابالغ فلسطینی اسیروں کو
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.