• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی فوج نے فلسطینی مرد وخواتین کو مسجد اقصیٰ میں داخلے سے روک دیا

ہفتہ 02-10-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیلی فوج نے فلسطینی مرد وخواتین کو مسجد اقصیٰ میں داخلے سے روک دیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) قابض صہیونی فورسز نے گذشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس میں عبادت کےلئے جانے والی فلسطینی خواتین کو حراساں کیا ان کے سفری دستاویزات  اور تلاشی کے نام پر کو گرفتاری کی دھمکیاں دی  اور مسجد اقصیٰ  میں نماز کےلئے جانے والی خواتین کو داخلے سے روک دیا۔

اسرائیلی فوجیوں نے نماز جمعہ کے لئے آنے والے ہزاروں فلسطینی باشندوں کو بھی مسجد اقصیٰ میں داخل ہونے کی اجازت نہیں دی  جبکہ نماز کےلئے آنےو الے باشند

صہیونی فورسز نے  نماز جمعہ کے لئے مسجد اقصیٰ  میں جانے والے تیرا سالہ بچے صہیب ابو نب  کو بدترین تشدد کانشانہ بنایا ، تشدد کا جواز بتاتے ہوئے اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ بچے نے فوجیوں پر حملہ کرنے کی کوشش کی تھی ۔

وں کو طویل قطاروںمیں لگا کر تلاشی کا عمل  جاری رکھا گیا ۔

Tags: اسرائیلیبیت المقدسصہیونی فوجفلسطینی عبادت گزارمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.