• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

اسرائیلی فوج نے فلسطینی خاتون کے مسجد اقصیٰ میں داخلے پر پابندی لگادی

جمعرات 09-01-2020
in صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیلی فوج نے فلسطینی خاتون کے مسجد اقصیٰ میں داخلے پر پابندی لگادی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  صیہونی فوج نے مسجد اقصیٰ پر شرپسند یہودی  حکام کی جانب سے اقدام پر نظر رکھنے والے سماجی کارکن  ثناء الرجبی کو مسجد اقصیٰ میں داخلے پر 15 روز کیلئے پابندی عائد کردی ہے ۔

مقامی ذرائع کاکہنا ہے کہ ثناء الرجبی کو مسجد اقصیٰ کے دروازے باب الرحمہ سے اس وقت گرفتارکیا گیا جب وہ عباد ت میں مصروف تھی ،گرفتاری کے بعد انھیں کئی کھنٹو ں تک  حراستی مرکز میں رکھا گیا جس کے بعد انھیں  ضمانت پر رہا کرتے ہوئے 15 روز تک مسجد اقصیٰ میں داخل نہ ہونے کا حکم دیتے ہوئے 2 اکتوبر کو صیہونی عدالت میں بھی پیش ہونے کا حکم دیا گیا ہے جبکہ ان پر عائد الزامات کے حوالے سے کوئی معلومات فراہم نہیں کی گئی ہے۔

Tags: باب الرحمہثناء الرجبیصیہونی فوجمسجد اقصیٰ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.