• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

اسرائیلی فوج نے عید فصح پر غزہ اور مغربی کنارے کو ایک ہفتے کے لیے بند کر دیا

جمعرات 18-04-2019
in صیہونیزم
0
اسرائیلی فوج  نے عید فصح پر غزہ اور مغربی کنارے کو ایک ہفتے کے لیے بند کر دیا
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیلی فوج نے جاری ایک بیان میں کہا کہ عید فصح کی چھٹی کے موقع پر یہودیوں کے جشن کی تقریبات کی حفاظت کی غرض سے اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ کی پٹی اور مغربی کنارہ  19 اپریل سے ایک ہفتے کے لیے بند رہے گی۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق تمام راہ داریاں اور چوکیاں  فلسطینیوں کے لیے جمعہ کے روز آدھی رات سے 27 اپریل تک بند رہیں گیں اور صرف انسانی، طبی اور غیر معمولی حادثے کی صورت میں چند لوگوں کومقبوضہ علاقوں میں فوج کی جانب سے حکومتی سرگرمیوں کے کوآرڈینیٹر کی جانب سے اجازت لینے کے بعد اسرائیل کے زیر کنٹرول داخلی راستوں سے سفر کرنے کی اجازت ہوگی۔

اسرائیلی فوج اور سکیورٹی فورسز کی جانب سے مغربی کنارے اور یروشلم میں مختلف علاقوں اور جگہوں کے داخلی دروازوں پر عارضی چوکیاں قائم کر کے اور سڑکوں کو بلاک کر کے فلسطینیوں کی نقل وحرکت پر سخت پابندی عائد کر دی ہے۔

اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ اور مغربی کنارے پر فلسطینی نکبہ کو منانے کے لیے اسی مہینے میں 7 سے 9 مئی تک ایک مرتبہ اور بند کردیا جائے گا ۔

Tags: اسرائیلتقریباتجشنچھٹیحکومتراستوںسکیورٹیغزہفلسطینمغربی کنارےمقبوضہنکبہیروشلمیہودیوں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.