• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 9 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی فوج نے دو فلسطینی بچوں کو گرفتارکرلیا

ہفتہ 11-01-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیلی فوج نے دو فلسطینی بچوں کو گرفتارکرلیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  اسرائیلی فوج نے سلوان ٹاؤن سے اٹھارہ سال سے کم عمر دو فلسطینی بچوں کو گرفتارکرکے  نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ۔

مقامی ذرائع  کے مطابق صیہونی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس کے ضلع سلوان کے  قصبے راس العمود میں چھاپہ مارکارروائی کے دوران دو فلسطینی بچے 15 سالہ محمد ھیمونی  اور تیراسالہ محمد ابو کلبن  کو گرفتارکرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے ۔

دونوں بچوں کی گرفتاری کے  حوالے سے کوئی معلومات فراہم نہیں کی گئی اور نا ہی ان پر عائد الزام کے حوالے سے اہلخانہ کو کچھ بتایا گیا ہے ۔

واضح رہے کہ صیہونی فوج اورپولیس کی جانب سے فلسطینیوں کے اغواء اور انتظامی حراست کے تحت گرفتاریوں میں گزشتہ سال غیرمعمولی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ،انسانی حقوق کیلئے کام کرنے والی ایک تنظیم الامان کی حالیہ رپورٹ کے  مطابق اس وقت صیہونی جیلوں میں اٹھارہ سال سے کم عمر 200 سے زائد فلسطینی بچے قید ہیں ۔

Tags: سلوان ضلعصیہونی فوجفلسیطنی بچے گرفتارمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.