• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

اسرائیلی فوجی بلڈوزرکی ٹکرسے فلسطینی باپ شہید بیٹاشدید زخمی

جمعرات 28-11-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیلی فوجی بلڈوزرکی ٹکرسے فلسطینی باپ شہید بیٹاشدید زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) مقبوضہ بیت المقدس میں صیہونی فوج کے ایک بلڈوزر کی زد میں آکر فلسطینی باپ شہید ہوگیا جبکہ بیٹا شدید زخمی ہوگیا ہے جس کو علاج کیلئے اسپتال منتقل کیا گیا ہے ۔

مقامی ذرائع کے مطابق  آج جمعرات کی صبح  مقبوضہ بیت المقدس کے شہر الخیل کے قصبے فارس الھوا ء میں صیہونی فوج کے ملٹری بلڈوزر کی زد میں آکر فلسطینی محمد نصر النجاح موقوع  پر شہید ہوگیا جبکہ اس کا سترا سالہ بیٹا  شدید زخمی ہوگیا جس کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

Tags: صیہونی ملٹیرفارس الھوا ءفوجی بلڈوزرمحمد نصر النجاح
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.