• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی عدالت کا 30 فلسطینیوں کو بغیر جرم کے قید کرنے کا حکم

جمعہ 04-10-2019
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیلی عدالت کا 30 فلسطینیوں کو بغیر جرم کے قید کرنے کا حکم
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  فلسطین پر قابض صیہونی ریاست نے فلسطینی قیدیوں کی جانب سے طویل ترین احتجاجی بھوک ہڑتالوں کے باوجود 30 سے زائد فلسطینیوں کو انتظامی قید کی پالیسی کے تحت سزائیں سنادیں ۔

تفصیلات کے  مطابق صیہونی عدالت نے گزشتہ روز مقبوضہ فلسطین کے شہر "الخلیل” سے تعلق رکھنے والے 30 سے زائد فلسطینیوں کو بغیر کسی جرم کے انتظامی قید کی اسرائیلی پالیسی کے تحت تین سے چھ ماہ کی سزائیں سنادی ہیں۔

جن فلسطینیوں کو اسرائیلی عدالت کی جانب سے سزائیں سنائی گئیں ان میں محمد سالم سلامیہ کو چوتھی بار تین ماہ قید کی سزا سنائی گئی۔ محمد موسیٰ اطرش کو چار ماہ،اسلام محمد ابو ریا کو تین ماہ، عمر علی الحیح، حسام حسنی ناصرالدین کی تیسری بار قید میں توسیع کی گئی۔عومی حمدی رجبی کو چھ ماہ کی انتظامی قید کی سزا سنائی گئی،  مالک بسام الطیطی کو چار ماہ قید کی سزا سنائی گئی۔ محمد عزام عصافرہ کو 4 ماہ،عطایا ابو اسنیہ کو چھ ماہ، احمد محمد مسلمہ کو چار ماہ قید کی سزا سنائی گئی۔ دیگر اسیران میں احمد محمد مسالمہ،عبدالھادی فواد ابو خلف، منتصر عیسیٰ شدید، وسیم نضال اسعد،یحییٰ اسماعیل صالح، حسین محمد ترکی، جہاد عزالدین ابو ترکی اور دیگر شامل ہیں۔

Tags: الخلیلانتظامی قیدحتجاجی بھوک ہڑتالصیہونی عدالت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.