• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی عدالت کا فلسطینی بچے کے قاتل فوجی کو سماجی خدمت کرنے کی سزا

جمعرات 31-10-2019
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
اسرائیلی عدالت کا فلسطینی بچے کے قاتل فوجی کو سماجی خدمت کرنے کی سزا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیلی عدالت نے فلسطینی بچے کو سر میں گولی مارکرشہید کرنے کے جرم میں صیہونی فوجی کو ایک ماہ تک سماجی خدمت کرنے کی مضحکہ خیز سزا سنا دی۔

اسرائیل کے مقامی عبرانی اخبار کی رپورٹ کے مطابق  صیہونی فوجی عدالت نے  جولائی 2018 میں غزہ کی سرحد ی پٹی پر حق واپسی کے مارچ میں شریک 15 سالہ عثمان رامی کو سرمیں گولی مارکر شہید کرنے کے جرم میں ایک ماہ کیلئے فوج سے بے دخل کرتے ہوئے سماجی خدمت کرنے کی انوکھی اور مضحکہ خیز سزا سنائی ہے ۔

صیہونی فوجی نے فوجی عدالت میں اعتراف کیا تھا کہ اس نے حق واپسی میں شریک 15 سالہ فلسطینی نوجوان  جو فلسطینی پرچم اٹھائے کھڑا تھا اس پر اپنے افسروں کی اجازت کے بغیرگولی چلائی تھی ۔

فوجی اہلکار کو فلسطینی لڑکے کو قتل کرنے کے جرم میں صرف ایک ماہ کی سماجی سروز انجام دینے کی انوکھی اور محضحکہ خیز سزا سنائی گئی ہے جس سے یہ بات دنیا کے سامنے ظاہر ہے کہ اسرائیل ایک نسل پرست غیر قانونی اور دہشتگرد ریاست ہے ۔

Tags: حق واپسی مارچسماجی خدمتعثمان رامیغزہفلسطینیوں کا قاتل ؎فوجی عدالت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.