• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

اسرائیلی دہشتگردی کاشکار فلسطینی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید

ہفتہ 02-11-2019
in حماس, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
اسرائیلی دہشتگردی کاشکار فلسطینی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)    فلسطین کی تحریک حماس کے عسکری ونگ شهید عزالدین القسام بریگیڈ نے کل کہا کہ  اسرائیل کے خلاف 2014 میں 50 روزہ جنگ میں زخمی ہونے والا فلسطینی نوجوان “براء عادل عمور” زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گیا۔

حماس کی جانب  سے جاری ایک بیان میں حماس کی عسکری ونگ شہید عزالدین القسام  بریگیڈ کے اہلکار براء عادل عمور 2014 میں ہونے والی اسرائیلی بمباری میں شدید زخمی ہوگئے تھے   اور پانچ سال کومہ میں رہنے کے بعد دو روز قبل شہید ہوگئے ہیں ۔

واضح رہے کہ اسرائیل کی جانب سے محصور غزہ پر سنہ  2014 میں بدترین بمباری کی گئی تھی جس کے نتیجے  میں خواتین اوربچوں سمیت تقریبا ساڑھے چار ہزار سے زائد فلسطینی شہید اور 50 ہزار سے زائد زخمی ہوگئے تھے ۔

Tags: براء عادل عمورغزہ پر بمباری
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.