• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

اسرائیلی حکومت کا قبل از وقت انتخابات کرانے کا اعلان

منگل 25-12-2018
in صیہونیزم
0
اسرائیلی حکومت کا قبل از وقت انتخابات کرانے کا اعلان
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیل کے حکمراں اتحاد میں شامل تمام جماعتوں نے آئندہ سال اپریل میں پارلیمانی انتخابات کرانے کا اعلان کیا ہے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیل کے سرکاری نشریاتی ادارے نے بتایا ہے کہ حکمراں اتحاد میں شامل جماعتوں نے قبل از وقت انتخابات کےانعقاد سے اتفاق کیا ہے اور انتخابات کے لیے آئندہ سال اپریل کا مہینہ مقرر کیا گیا ہے۔

ادھروزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کےترجمان نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائیٹ ’’ ٹوئٹر ‘‘ پر پوسٹ کردہ بیان میں کہا ہے کہ قبل از وقت انتخابات پرتمام جاعتیں متفق ہیں اور آئندہ سال انتخابات اپریل میں کرائے جائیں گے۔

اسرائیلی حکومت نے آئندہ سال 9 اپریل کو پارلیمانی انتخابات کا اعلان کیا ہے۔خیال رہے کہ اسرائیل کی سیاسی جماعتوں میں پائے جانے والے اختلافات میں سے ایک اہم تنازع مذہبی عناصر کی فوج میں لازمی بھرتی بھی ہے۔ بعض جماعتیں اس کے خلاف اور بعض پرزور حامی ہیں۔ اپوزیشن جماعتوں نے بھی پارلیمنٹ تحلیل کرنے اور قبل از وقت انتخابات کرانے کا مطالبہ کیا تھا۔

Tags: اپوزیشناختلافاتاسرائیلانتخاباتپارلیمانیپارلیمنٹٹوئٹرحکمراںنیتن یاھو
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.