• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

اسرائیلی حکومت کا انتخابات سے قبل 4500 گھروں کی تعمیر کے منصوبے کا اعلان

پیر 01-04-2019
in صیہونیزم
0
اسرائیلی حکومت کا انتخابات سے قبل 4500 گھروں کی تعمیر کے منصوبے کا اعلان
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ حکومت 9 اپریل کو ہونے والے پارلیمانی انتخابات سے قبل فلسطینی علاقوں میں صیہونی آباد کاری کے ایک نئے منصوبے کا اعلان کرنے والی ہے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی ریڈیر ’’کے اے این‘‘ کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ حکومت نو اپریل سے قبل آئندہ ہفتے کے دوران  صیہونی آبادکاروں کے لیے 4500 نئے گھروں کی تعمیر کا اعلان کرنے کی تیاری کررہی ہے۔

رپورٹ کے مطابق یہ مکانات فلسطین میں قائم کردہ مشرقی نابلس کی ’’الون موریہ‘‘ صیہونی کالونی میں تعمیر کیے جائیں گے۔ اس کے علاوہ ان میں بعض مکانات، الکانا، بدوئل، واٹز فرائم،  مغربی سلفیت میں بدوئل، مشرقی رام اللہ کی حاریش اور دیگر صیہونی کالونیوں میں تعمیر کیے جائیں گے۔

رپورٹ کے مطابق یہ تمام مکانات آئندہ نو اپریل کو ہونے والے کنیسٹ کے انتخابات سے قبل منظور کیے جائیں گے تاکہ حکومت اور اس میں شامل جماعتوں کو ووٹروں کے لیے ایک نیا لالچ دیا جاسکے۔

Tags: اسرائیلانتخاباتپارلیمانیحکومترام اللہسلفیتصیہونیفلسطینکنیسٹگھروںلالچمنصوبےنابلسووٹر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.