• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 28 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

اسرائیلی حکام نے فلسطینی بچوں سے جرمانوں کے نا م پر 26000 شیکل بٹور لیے

منگل 16-07-2019
in صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
اسرائیلی جیل میں قید فلسطینی بچے کی حالت نازک ہونے کے بعد اسپتال منتقل کر دیا گیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )قابض اسرائیلی حکام کی جانب سے فلسطینی عوام کا لہو نچوڑنے کا سلسلہ جاری ہے،فلسطینی بچوں سے مختلف جرمانوں کے بہانے 26 ہزار شیکل کی رقم غصب کر لی۔

فلسطینی محکمہ اسیران کی جانب سے جاری کردہ ایک رپورٹ کے مطابق اسرائیلی حکام جہاں ایک طرف فلسطینیوں کو جانی نقصان پہنچا رہے ہیں وہاں وہ ان کو مالی طور پر بھی تباہ کرنے پر مصر ہیں،صرف گزشتہ ماہ کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق اسرائیلی حکام نے فلسطینی بچوں سے جرمانوں کی آڑ میں 26 ہزار شیکل کی رقم بٹور لی۔

یہ رقم فلسطینی  بچوں کو بے جا طور پرگرفتار کر کے ان پر مختلف جرمانے عائد کر کے حاصل کی گئی ۔جب کہ اس دوران بچوں پر بے پناہ تشدد بھی کیا گیا۔

فلسطینی اسیران کا کہنا ہے کہ جون میں اسرائیلی حکام نے 15 فلسطینی بچوں کو حراست میں لے کر ‘عوفر’ جیل میں قید کیا۔ انہیں اوسطاً 15 ماہ قید کی سزائیں سنائی گئیں۔ عوفرجیل میں قید فلسطینی بچوں‌کی تعداد 116 تک جا پہنچی ہے۔

Tags: 26000 شیکل جرمانہاسرائیلی مظالمفلسطینیی بچوں سے جرمانہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.