• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 8 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی بربریت جاری، جنوبی غزہ میں 5 فلسطینی شہید

مقامی ذرائع کے مطابق بمباری میں گھریلو علاقوں کو بھی نشانہ بنایا گیا، متاثرین میں خواتین اور بچے شامل

ہفتہ 08-11-2025
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ
0
اسرائیلی بربریت جاری، جنوبی غزہ میں 5 فلسطینی شہید
0
SHARES
1
VIEWS

 غزہ – روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ
غزہ میں سردیوں کی آمد کے ساتھ ہی انسانی بحران مزید گہرا ہوتا جارہا ہے۔بین الاقوامی سطح کی امدادی تنظیمیں مسلسل مطالبہ کر رہی ہیں کہ غزہ میں امدادی سامان کی بغیر رکاوٹ فراہمی کو یقینی بنایا جائے کیونکہ لاکھوں بے گھر فلسطینی خیموں، خوراک اور بنیادی ضروریات سے محروم ہیں۔ غزہ میں امداد کی فراہمی میں رکاوٹیں برقرار ہے ۔

متحدہ عرب امارات نے کہا ہے کہ غزہ کی امداد میں اضافہ کیا جائے گا ۔ زمینی اور فضائی رسائی کے ساتھ قبرص سے سمندری راہداری ضروری ہے ۔امریکی ثالثی والے معاہدے کے باوجود اسرائیلی فوج نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے جنوبی غزہ (خان یونس، رفح) میں ڈرون حملے اور گولہ باری کی جس سے 5 فلسطینی شہید اور دس زخمی ہوئے۔ حماس نے کہا کہ اسرائیل نے دو سو چالیس بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کر چکے ہیں ۔

نصر ہسپتال کو پندرہ فلسطینی شہدا کی لاشیں ملیں بدلے میں حماس نے امریکی نژاد اسرائیلی فوجی ITAY CHEN کی لاش اسرائیل کے حوالے کردیا ہے اب صرف چھ یرغمالیوں کی لاشیں غزہ میں ہیں ۔صیہونی فوج کی غزہ امن معاہدے کی مسلسل خلاف ورزیاں جاری۔مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی حملے میں 3افراد شہید ہوئے ہیں جبکہ 60سے زائد گرفتار کرلیا گیاہے ۔ امریکی ایلچی اسٹیو وٹکوف کی تصدیق کی ہے حماس وعدے پر قائم ہے اور ہتھیار بین الاقوامی فورس کے حوالے کرنے کیلئے تیار ہے ۔

Tags: Free PalestineGaza under attackHuman rights violationIsraeli aggressionWar crimes in Gazaاسرائیلی قبضہعالمی یکجہتیغزہ میں نسل کشیفلسطینی مزاحمتمسجد اقصیٰ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.