• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

اسرائیلی بحریہ کا غزہ کے ماہی گیروں پرحملہ، کشتیاں تباہ کردیں

پیر 18-11-2019
in صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
اسرائیلی بحریہ کا غزہ کے ماہی گیروں پرحملہ، کشتیاں تباہ کردیں
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  کھلے سمندر میں غزہ کے ماہی گیروں پر صیہونی نیوی کی جانب سے فائرنگ ، چار کشتیاں تباہ،ماہی گیروں کو سمندر میں مچھلی کے شکار پر پابندی۔

اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ کے رہائشیوں کا منظم طریقہ کار سےمعاشی قتل عام جاری ہے، گزشتہ تیرا سالوں سے اسرائیل کی جانب سے غیر قانونی محاصرے کا شکار غزہ کے ماہی گیروں کو اب مچھلی کے شکار کی بھی اجازت نہیں ہے،  صیہونی نیوی نے گزشتہ روز کھلے سمنددر میں شمالی غزہ کے علاقے السودانیہ  میں مچھلی کے شکار میں مصروف غزہ کے ماہی گیروں پر اس وقت فائرنگ کردی جب وہ اسرائیلی ہی کی جانب سے  مقرر کردہ سمندری حدود میں رہتے ہوئے مچھلی کے شکار میں  مصروف تھے

جدید اسلحے سے لیس اسرائیلی جنگی کشتیوں نے محصور غزہ کے شمالی سمندر میں فلسطینی ماہی گیروں اور انکی کشتیووں پر حملہ کیا جس سے ماہی گیروں کی چار کشتیاں تباہی ہوگئیں ، اسرائیلی بحریہ کی فائرنگ نے  انہیں کنارے پر واپس جانے پر مجبور کر دیا۔

واضح رہے کہ 1993 کے اوسلو معاہدے کے مطابق فلسطینی ماہی گیروں کو غزہ کے سمندر میں 20 ناٹیکل میل تک   ماہی گیری کی اجازت ہے لیکن اسرائیل نے غزہ کو بند کرنے کی غرض سے اس علاقے کو صرف 3 ناٹیکل میل تک محدود کر دیا ہے۔

Tags: اسرائیلی بحریہاسرائیلی نیویغزہ کا سمندرغزہ کے ماہی گیرکشتیاں تباہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.