• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی ایٹمی پلانٹ کے کینسر مرض میں مبتلا سائنسدان اور ملازمین عدالت جا پہنچے

جمعہ 01-02-2019
in خاص خبریں, صیہونیزم
0
اسرائیلی ایٹمی پلانٹ  کے کینسر مرض میں مبتلا سائنسدان اور ملازمین عدالت جا پہنچے
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس(روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ جنوبی فلسطین کے جزیرہ نما النقب میں قائم اسرائیل کے ’’دیمونا‘‘ ایٹمی پلانٹ میں کام کرنے والے درجنوں سائنسدان اور ملازمین کینسر کے مرض کا شکار ہونے کے بعد عدالت جا پہنچے ہیں۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیل کے سرکاری ریڈیو کی رپورٹ میں بتایا ہے کہ دیمونا ایٹمی پلانٹ میں کام کرنے والے 320  سینیر ملازمین اور سائنسدان کینسر کا شکار ہونے کے بعد اپنے حقوق اور علاج کے لیے عدالتوں میں جا پہنچے ہیں۔

ریڈیو رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ عدالتوں میں اب تک ایسے صرف 20 کیسزپر بحث کی ہے۔ ستمبر 2017ء کو  اسرائیلی حکومت نے ’’زوھار‘‘ نامی ایک کمیٹی تشکیل دی تھی جس کے ذمہ ایٹمی پروگرام سے وابستہ صیہونیوں کے کینسر میں مبتلا ہونے کی تحقیقات کرنا اور ان کی شکایات کا ازالہ کرنا تھا۔

ریڈیو رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گذشتہ 40 سال سے ایٹمی پروگرام سے منسلک ایسے درجنوں مرد اور خواتین کو کینسر لاحق ہوچکا ہے۔

Tags: اسرائیلایٹمی پلانٹسائنسدانشکایاتصیہونیعدالتعلاجفلسطینکینسرمرض
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.