• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

اسرائیلی انتہا پسند لیڈر کا فلسطینی قائدین کو شہید کرنے کا مطالبہ

جمعرات 28-03-2019
in صیہونیزم
0
اسرائیلی انتہا پسند لیڈر کا فلسطینی قائدین کو شہید کرنے کا مطالبہ
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیل کے سابق وزیر دفاع اور انتہا پسند لیڈر آوی گیڈور لائبرمین نے فلسطینی تنظیموں اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) اور اسلامی جہاد کی قیادت کو نشانہ بنا کر شہید کرنے اور غزہ میں وسیع پیمانے پر جنگ مسلط کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی اخبار ’’یسرائیل ھیوم‘‘ سے بات کرتے ہوئے لائبرمین نے کہا کہ اسرائیلی فوج کو غزہ کی پٹی میں حماس اور اسلامی جہاد کی قیادت کو نشانہ بنا کر قتل کرنا چاہیے۔ ان کا کہنا تھا کہ فوج کو غزہ میں زمینی فوجی کارروائی کی ضرورت نہیں۔ پہلے حماس اور اسلامی جہاد کی قیادت کو قاتلانہ حملوں میں شہید کیا جائے۔ جب حماس اور اسلامی جہاد کی مزاحمتی طاقت ختم ہوجائے تواس کے بعد اسرائیلی فوج غزہ میں زمینی کارروائی کرے۔

خیال رہے کہ اپریل 2016ءکو لائبرمین نے اسرائیل میں وزارت دفاع کا عہدہ سنھبالنے سے قبل کہا تھا کہ وہ وزیر دفاع بن کر 48 گھنٹوں کے دوران فلسطینی قیادت کو چن چن کر قاتلانہ حملے میں شہید کردیں گے۔

Tags: اسرائیلاسلامی جہادجنگحماسزمینیعہدہغزہفلسطینقاتلانہقیادتلائبرمینمزاحمتیوزیر دفاع
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.