• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 3 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

اسرائلی زندان میں قید واجدی الاعوادی کی حالت تشویشناک، اسپتال منتقل

پیر 26-08-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائلی زندان میں قید واجدی الاعوادی کی حالت تشویشناک، اسپتال منتقل
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیلی پرزنر سروس (آئی پی ایس) نے مقبوضہ بیت المقدس کے علاقے دیر سمت سے انتظامی قید کے تحت حراست میں لئے گئے فلسطینی واجدی الاعوادی  کو احتجاجی بھوک ہڑتال جاری رکھنے کے بعد تشویشناک حالت میں علاج کیلئے اسپتال منتقل کردیا۔

واجدی الاعوادی کی گھرانے نے بتایا کہ اتوار کے روز ان کو ہلال احمر کی بین القوامی کمیٹی برائے بحالی کی جانب سے  پیغام موصول ہوا جس میں بتایا گیا تھا کہ اسرائیلی زندان میں قید واجدی الاعوادی کو صحت کی صورتحال انتہائی مخدوش ہوجانے کے باعث رملہ جیل کے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ واجدی الاعوادی  نے انتظامی قید کے خلاف گزشتہ 30 روز سے بھوک ہڑتال جاری رکھی ہوئی ہے جس کے باعث ان کی حالت تشویشناک ہوگئی ہے۔ انتظامی قید پر دنیا بھرمیں پابندی ہے انتظامی قید کے تحت اسرائیلی حکام فلسطینیوں کو بغیر جرم اور مقدمے کی سماعت کے قید رکھتے ہیں۔

Tags: انتظامی قید کے خلافبھوک ہڑتالواجدی الاعوادی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.