• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اردن کی میزبانی میں اسرائیل کے ساتھ دوستانہ تعلقات، عالم اسلام کی مذمت

منگل 18-02-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
اردن کی میزبانی میں اسرائیل کے ساتھ دوستانہ تعلقات، عالم اسلام کی مذمت
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  قابض ریاست کے ساتھ دوستانہ تعلقات کیلئے آئندہ ہفتے عمان میں ہونے والے ورک شاپ   پر عرب ممالک اور عالم اسلام کی طرف سے شدید رد عمل سامنے آیا ہے۔

24 فروری 2020ء کو اردن کی میزبانی میں اسرائیل کے ساتھ دوستی کےلیے ‘مڈل ایسٹ ویژن 2030’ کے عنوان سے منعقد ہونے والی کانفرنس کے اعلان کے بعد 10 ممالک کی تنظیموں کی طرف سے جاری کردہ بیانات میں اسرائیل کے ساتھ دوستانہ تعلقات کے قیام کے لیے کانفرنس کا انعقاد فلسطینی قوم کے حقوق پامال کرنے والوں کی مدد کے مترادف ہے۔

‘مڈل ایسٹ ویژن 2030’ کے عنوان سے منعقد ہونے والی کانفرنس میں  یورپی یونین، اردن، مصر، فسلطین، شام، لبنان اور اسرائیلی ریاست کی این جی اوز شرکت کر رہی ہیں۔اس کانفرنس کے خلاف اسرائیل مخالف عالمی سفراء پروگرام، صہیونیت مخالف اور مزاحمت کی حامی قوتوں، عالمی لیبر فورم، القدس یکجہتی فورم، لبنان لیبر یونین، مرکزفلسطین برائے مخالفت اسرائیل، اردن کی اسلامک  ایکشن فرنٹ، بائیکاٹ گروپ، بی پی سی، اردن بی ڈی ایس تحریک تنظیموں‌کی طرف سے اردن میں ہونے والی دوستانہ ورکشاپ کی مخالفت کی گئی ہے۔

Tags: اردناسلامی ممالکصیہونی ریاستعالم اسلامقابض ریاستمڈیل ایسٹ ویژن 2030
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.