• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

اردن کا اسرائیلی جاسوس پرفوجی عدالت میں مقدمہ چلانے کا فیصلہ

منگل 03-12-2019
in صیہونیزم, عالمی خبریں
0
اردن کا اسرائیلی جاسوس پرفوجی عدالت میں مقدمہ چلانے کا فیصلہ
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)اردن حکومت نے غیر قانونی طورپر اردن میں داخل ہونے والے اسرائیلی شہری پر مقدمہ چلانے کا فیصلہ کیا ہے.

اردن کی سرکاری نیوز ایجنسی نے حکومتی ذرائع سے بتایا ہے کہ 29 اکتوبرکوغیرقانونی طورپرعمان میں داخل ہوتے ہوئے گرفتار ہونے والے اسرائیلی کونزٹانٹین کوٹوف کا مقدمہ فوجی عدالت میں چلایا جائے گا جہاں اس کو اپنے دفاع کا پورا موقع دیا جائے گا ،اردنی پراسیکیوٹر کا کہناہے کہ اسرائیلی شہری کو فوجی جج حازم عبدالسلام المجالی کی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

دوسر ی جانب ذرائع کا کہنا ہے کہ عمان میں غیر قانونی طورپر داخل ہونے والا اسرائیلی عام شہری نہیں بلکہ اسرائیلی خفیہ ایجنسی کا اہلکار ہے ۔

Tags: اردناسرائیلی جاسوسعمانکونزٹانٹین کوٹوف
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.