• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

آٹھ سالہ لاپتہ فلسطینی بچے کی لاش برآمد

پیر 27-01-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی آبادکاروں کے ہاتھوں مبینہ طورپر 8سالہ فلسطینی بچہ اغواء
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس میں جمعے کی سہ پہر لا پتہ ہونے والے 8 سالہ فلسطینی بچے قیس ابو رمیلہ کی لاش بیت حنینا میں برساتی پانی کے حوض سے برآمد ہوگئی۔

تفصیلات کے  مطابق گزشتہ جمعہ کو اپنے گھر کے باہر سے پر اسرار طورپر لاپتہ ہوجانے والے آٹھ سالہ فلسطینی بچے قیس ابو رمیلہ کی لاش کو بیت المقدس کے علاقے بیت حنینا میں ایک برساتی حوض سے برآمد کی گئے ہے، امدادی ذرائع کا کہنا ہے کہ جس وقت  قصی ابو رمیلہ کی برساتی پانی  کے حوض میں  موجودگی کا علم ہوا فوری طورپر اس کونکالنے کا کام کیا گیا اور مشقت کے بعد بچے کو نکالا گیا جو اس وقت تک زندہ تھا تاہم اس کی حالت بہت نازک تھی  جس کو فوری طورپر اسپتال منتقل کیا گیا  جہاں اس کی موت کی تصدیق کردی گئی ۔

مقامی افراد کا کہنا ہے کہ قیس ابو  رمیلہ کو غیر قانونی یہودی آبادکاروں نے اغواء کے بعد قتل کرکے برساتی پانی کے حوض میں پھینکا کیونکہ اگر وہ لاپتہ پانی کے حوض میں گرنے کے باعث ہوا تھا تو اب تک زندہ رہنے کا کوئی جواز نہیں ۔

واضح رہے کہ قیس ابو رمیلہ کے لاپتہ ہونے کے بعد سیکڑوں فلسطینی باشندوں نے اس کی تلاش شروع کرتے ہوئے الزام عائد کیاتھا کہ اس کو شرپسند یہود آبا دکاروں نے اغواء کیا ہے ، اس الزام کے ساتھ انھوں نے یہودی آبادیوں کی تلاشی کا مطالبہ کیا تھا جس پر اسرائیلی پولیس اور فلسطینیوں کےد رمیان پرتشدد جھڑپیں بھی ہوئی تھیں ۔

Tags: بیت حنیناقیس ابور رمیلہلاپتہ فلسطینیمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.