• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

آنکھوں سےمحروم 80سالہ فلسطینی  کی رہائی کی درخواست مسترد

جمعہ 22-11-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
آنکھوں سےمحروم 80سالہ فلسطینی  کی رہائی کی درخواست مسترد
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطین پر قابض صیہونی ریاست اسرائیل کی ایک فوجی عدالت نے دونوں آنکھوں سے محروم 80 سالہ معمر ترین فلسطینی قیدی کی انسانی بنیادوں پر رہائی کی درخواست مستر دکردی۔

فلسطینی محکمہ امور اسیران کے چیئرمین قدری ابو بکر نے بتایا کہ اسرائیلی کی مختلف جیلوں میں 2006 سے قید 80 سالہ  فلسطینی فواد الشوبکی کو آنکھوں کے آپریشن کے لیے اسپتال منتقل کیا گیاتھا جہاں ان کی حالت انتہائی مخدوش بتائی جاتی ہے ، عمر رسیدہ فواد الشوبکی  کی دونوں آنکھوں میں موتیا ہے جس کا بروقت علاج نہیں کروایا گیا اور اب وہ دنوں آنکھوں سے دیکھنے سے محروم ہیں ۔

چیئرمین قدری ابو بکر نے بتایا کہ اسیر الشوبکی کی عمر رسیدگی کی وجہ اور آنکھوں میں تکلیف کے باعث  ان کی قید کی سزا پر نظرثانی کی درخواست دائر کی گئی تھی جسے اسرائیلی عدالت نے مسترد کردیا گیا تھا۔

واضح رہے کہ صیہونی  جیلوں میں قید 80 سالہ الشوبکی تمام قیدیوں میں عمر میں سب سے بڑے ہیں۔

Tags: چیئرمین قدری ابو بکرفواد الشوبکیمعمر ترین فلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.