• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

یہودی آبادکار نفسیاتی بیماریوں میں مبتلا، حکومت کی بحالی کیلئے رقم مختص

جمعہ 08-11-2019
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
یہودی آبادکار نفسیاتی بیماریوں میں مبتلا، حکومت کی بحالی کیلئے رقم مختص
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ فلسطینی مزاحمت کاروں کے حملوں کے نیتجے میں  غزہ سرحد کے قریب رہائش پزیر یہودی آبادکارنفیساتی امراض میں مبتلاہونے لگے ہیں جس کی بحالی کیلئے حکومت نے خطیر رقم مختص کی ہے۔

اسرائیل کے عبرانی زبان میں نشریات پیش کرنے والے ٹی وی چینل ’12’ کے مطابق اسرائیلی حکومت نے بدھ کی شام  غزہ کےاطراف کی یہودی بستیوں کے لیے 20 ملین شیکل کی رقم مختص کی،  یہ رقم یہودی آبادکاروں کی نفسیاتی بحالی پر صرف کی جائے گی چینل نے اس اقدام کو فلسطینی مزاحمت کاروں اور قابض فوج کے مابین بڑھتے ہوئے حملوں کا نتیجہ قرار دیا۔

خیال رہے کہ فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کے قریب یہودی کالونیوں میں آباد کیے گئے یہودیوں کی طرف سے عدم تحفظ کی شکایت عام ہے۔ یہودی آباد کاروں کا کہنا ہے کہ فلسطینیوں کے بڑھتے میزائل اور راکٹ حملوں کے خوف سے وہ نفسیاتی مسائل سے دوچار ہیں اور سخت خوف میں زندگی جی رہے ہیں۔گذشتہ جمعہ کی صبح سویرے اسرائیلی جنگی طیاروں نے غزہ کی پٹی میں مختلف مقامات پر نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں ایک فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے تھے۔

Tags: 20 ملین شیکلعبرانی زبانفلسطینی مزاحمت کاریہودی آبادکار نفسیاتی بیما
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.