• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

کفر قدام میں اسرائیلی فوج کی فلسطینی مظاہرین پر فائرنگ،2 افراد زخمی

ہفتہ 03-08-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
کفر قدام میں اسرائیلی فوج کی فلسطینی مظاہرین پر فائرنگ،2 افراد زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )قابض اسرائیلی فوج کی جانب سے مظلوم فلسطینیوں پر مظالم کا سلسلہ جاری،کفرقدام قصبے میں فلسطینیوں کے ہفتہ وار احتجاجی مظاہرے پر فائرنگ۔2 فلسطینی شدید زخمی ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق کفر قدام نامی قصبے میں قابض فوج نے اس وقت فلسطینی مظاہرین پر فائرنگ کردی جب وہ غیر قانونی قابض یہودی آباد کاروں کے لیے بند کی گئی سڑک کو کھولنے کے لیے نماز جمعہ کے بعد مظاہرہ کر رہے تھے۔فائرنگ کے نتیجے دو فلسطینی زخمی ہوگئے  جن کو قریبی اسپتا ل منتقل کر دیا گیا۔

موقع پر موجود عینی شاہد اور سماجی کارکن مراد شتیوی کا  کہنا تھا کے اسرائیلی فوج نے مظاہرین پر ربڑ کی گولیاں برسائیں اور آنسو گیس کی فائرنگ بھی کی۔انکا یہ بھی کہنا تھا کہ مظاہرین مکمل طور پر  پرامن اور غیر مسلح تھے۔

یاد رہے کہ سینکڑوں کی تعداد میں قصبے کے رہائشی فلسطینی ہر نماز جمعہ کے بعد قصبے کی مرکزی سڑک کی بندش کے خلاف مظاہرہ کرتے ہیں جو یہودی آباد کاروں کو تحفظ فراہم کرنے کی وجہ سے بند کی گئی ہے۔

Tags: کفر قدام میں اسرائیلی فوج کی فلسطینی مظاہرین پر فائرنگ،2 افراد زخمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.