• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

میرادم میری ماں کی گودمیں نکلے، فلسطینی قیدی کی آخری خواہش 

پیر 11-11-2019
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
میرادم میری ماں کی گودمیں نکلے، فلسطینی قیدی کی آخری خواہش 
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  صیہونی زندان میں قید فلسطینی نے اپنی آخری خواہش میں کہا ہے کہ وہ چاہتا ہے کہ زندگی کے آخری لمحات اپنی  ماں کی گود میں گزاروں ۔

اسرائیلی جیل میں قید کینسر کے مرض میں مبتلا فلسطینی سامی ابو دیاک نے  ‘حریات’ مرکز کو بھیجے گئے ایک خط میں اپنی آخری خواہش کا اظہارکرتے ہوئے درخواست  میں کہا ہے کہ اسرائیلی جیل میں صہیونی حکام کے ظلم کی وجہ سے وہ اپنی والدہ سے بہت دور ہے اور بیماری کی وجہ سے اب اس کی زندگی کو خطرات لاحق ہیں میں موت کے بالکل قریب ہوں  ایسے وقت میں  میری خواہش ہے کہ میں اپنی زندگی کے آخری لمحات اپنی والدہ کی گود میں گذاروں۔

انسانی حقوق کی مندوبہ ابتسام عناتی جس نے گزشتہ ہفتے فلسطینی اسیر سے اسپتال میں ملاقات کی تھی ان کا کہنا ہے کہ ابو دیاک کو الرملہ جیل کے اسپتال میں غیر انسانی طریقے سے رکھا گیا ہے ان کے ہاتھوں اور پیروں میں شدید بیماری کے باوجود زنجیریں ڈال کر رکھا گیا ہے۔ابو دیاک کا گذشتہ دو ہفتے کے دوران کیمیائی طریقے سے علاج کیاگیا ہے۔

Tags: 'حریات'ابتسام عناتیسامی ابو دیاکصیہونی زندان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.