• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

مقبوضہ بیت المقدس میں صیہونی فوج کی کارروائیاں،2وبھائی گرفتار

پیر 16-12-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
مقبوضہ بیت المقدس میں صیہونی فوج کی کارروائیاں،2وبھائی گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) قابض صہیونی حکام نے مقبوضہ بیت المقدس  کے شمال مغربی علاقے الجدیرہ میں تلاشی کی ایک کارروائی کے دوران دو سگے بھائیوں کو حراست میں لے لیا۔

مقامی فلسطینی ذرائع کا کہنا ہے کہ قابض فوج نے 13 سالہ بلال اور 14 سالہ عبدو محمد قاسم کو دیوار فاصل کےقریب سے حراست میں لیا۔گذشتہ روز اسرائیلی فوج کے وحشیانہ کریک ڈائون کے نتیجے میں متعدد فلسطینیوں کو راست میں لے لیا گیا۔ فلسطینی شہریوں کے خلاف اسرائیلی فوج کا کریک ڈائون روز مرہ کی بنیاد پر جاری ہے اور آئے روز فلسطینیوں کی گرفتاریاں عمل میں لائی جاتی ہیں۔

Tags: صیہونی فوجفلسطینی گرفتارمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.