• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ بیت المقدس میں بڑی یہودی بستی کی تعمیر کا فیصلہ

ہفتہ 30-11-2019
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مقبوضہ بیت المقدس میں بڑی یہودی بستی کی تعمیر کا فیصلہ
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) عالمی دباؤکے باوجود قابض ریاست نے  مقبوضہ بیت المقدس میں 10ہزار سے زائد مکانات پر مشتمل ایک بڑی غر قانونی یہودی بستی کی تعمیر کا فیصلہ کیا ہے جس میں ایک حصہ صنعتی استعمال کیلئے بھی مختص کیا گیا ہے۔

اسرائیل کے ایک عبرانی اخبار ‘یسرائیل ھیوم’ نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ وزارت ہاؤسنگ نے مقبوضہ بیت المقدس کے شمالی علاقے عطاروت صنعتی زون میں 11 ہزار سے زائد مکانات پر مشتمل نئی غیر قانونی یہودی بستی کی تعمیر کی اسکیم پر کام شروع کیا ہےجو کہ  قلندیہ اور رام اللہ کے درمیان قائم کی جائے گی۔

عبرانی اخبار کے مطابق شمالی بیت المقدس میں مذکورہ تعمیراتی منصوبہ ماضی میں عالمی دبائو کی وجہ سے روک دیا گیا تھا تاہم امریکا کی فلسطین میں یہودی آباد کاری سے متعلق تبدیل ہونے والی پالیسی اور ڈونلڈ ٹرمپ کی اسرائیل کی کھلم کھل طرف داری اور یہودی بستیوں کی تعمیرکی حمایت کے بعد اسرائیل نے اس منصوبے پرعمل درآمد شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

اخباری رپورٹ کے مطابق چند ماہ کے اندر اس منصوبے کی تفصیلات اسرائیل کی پلاننگ کمیٹی کے سامنے پیش کی جائیں گی۔عبرانی اخبار کے مطابق شمالی بیت المقدس میں یہودی آباد کاری کے مجوزہ منصوبے پرامریکا کی طرف سے کسی قسم کی مخالفت کا امکان نہیں۔’اس منصوبے پر اسرائیل کے وزیر برائے القدس امور زئیف الکین اور القدس بلدیہ کے میئر موشے لیون بھی حامی ہیں۔

Tags: "قلندیہ"رام اللہصیہونی ریاستمقبوضہ بیت المقدسیہودی بستی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.